• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 68226

    عنوان: كیا فطرہ اسی ملك كے حساب سے دینا ہوگا جس ملك میں ہم ہیں؟

    سوال: مفتی صاحب میرا سوال ہے کہ اگر ہم انڈیا سے باہر ہے تو ہمیں فطرہ اسی ملک میں دینا ہے یا پھر انڈیا میں بھی کسی غریب کو بھیج سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 68226

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 952-938/SN=11/1437 انڈیا میں بھی کسی غریب کو بھیج سکتے ہیں؛ خصوصاً جب کہ انڈیا میں آپ کے اعزہ رہتے ہوں یا انڈیا میں زیادہ محتاج لوگ پائے جاتے ہوں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند