عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 150588
جواب نمبر: 15058801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 963-917/M=8/1438
کمیشن پر چندہ (زکاة، عطیات وغیرہ) وصول کرنے کا عمل درست نہیں، اس میں اجرت من العمل اورجہالت وغیرہ کی خرابی پائی جاتی ہے۔ (دیکھئے فتاوی دارالعلوم دیوبند، احسن الفتاوی اور چند اہم عصری مسائل)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ضرورت سے زائد زمین پر اگر دوسروں كا قبضہ ہو تو اخذ ِ زكات كا حكم
2864 مناظرقسطوار ادائیگی كی صورت میں ادا كی گئی قسطوں كی زكاۃ كس پر ہے؟
3060 مناظرمرنے والے کی جمع شدہ رقم میں زکاۃ ہے یا نہیں؟
2577 مناظردوكان میں موجود ہر ایك سامان كا حساب لگانا دشوار ہوتو زكاۃ كس طرح ادا كی جائے؟
10306 مناظر