• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 158372

    عنوان: 32 تولہ سونے كی کتنی زکاة ہوگی؟

    سوال: میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ میرے پاس 32تولہ سونا ہے اورتو اس پر کتنی زکاة ہوگی؟ براہ کرم،تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 158372

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 642-566/H=5/1439

    قیمت بازار میں معلوم کرلیں، بازاری بھاوٴ سے جتنی رقم بیٹھے اُس میں سے ڈھائی فی صد کے لحاظ سے رقم مستحقین زکاة کو دیدیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند