• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 25846

    عنوان: اگر کسی شخص نے کسی کو قرض دیا ہے تو جس نے قرض دیا ہے کیا اس دئیے ہویئے قرض کے پیسوں پر زکاة ہے؟ 

    سوال: اگر کسی شخص نے کسی کو قرض دیا ہے تو جس نے قرض دیا ہے کیا اس دئیے ہویئے قرض کے پیسوں پر زکاة ہے؟ 

    جواب نمبر: 25846

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2087=805-10/1431

    مُقرض (جس نے قرض دیا ہے) پر زکاة واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند