• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 25439

    عنوان: میرے پاس بینک سے ان چاہی سودی رقم ہے ، میں اس رقم کو کہاں استعمال کروں؟کیا میں اسے سیلاب کے شکار افراد جیساکہ پاکستان میں سیلاب آیاہے، کے لیے بطور چندہ استعمال کرسکتاہوں؟ براہ کرم، جواب دیں۔ 

    سوال: میرے پاس بینک سے ان چاہی سودی رقم ہے ، میں اس رقم کو کہاں استعمال کروں؟کیا میں اسے سیلاب کے شکار افراد جیساکہ پاکستان میں سیلاب آیاہے، کے لیے بطور چندہ استعمال کرسکتاہوں؟ براہ کرم، جواب دیں۔ 

    جواب نمبر: 25439

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2218=659-10/1431

    جو لوگ محتاج اور مفلوک الحال ہیں یا سیلاب کی وجہ سے محتاج ہوگئے ان پر یہ رقم خرچ کردینا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند