عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 611306
كیا ٣١٣ كے عدد سے صدقہ کرنے کا کوئی فائدہ ہے؟
سوال : ٣١٣ کی عدد سے صدقہ کرنے کا کوئی فائدہ ہے کیا اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب نمبر: 61130613-Apr-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1032-767/M=09/1443
313 كے عدد سے صدقہ كرنے كا كوئی مخصوص فائدہ كسی روایت میں ہماری نظر سے نہیں گزرا، صدقہ جتنا زیادہ كیا جائے اتنا اچھا ہے لیكن اس كی كوئی تعداد لازم و متعین نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
بینک کا سود جو کہ سیونگ بینک، فکس ڈپوزٹ او رجی پی ایف اکاؤنٹ پر کمایا گیا ہو اس
کو انکم ٹیکس ادا کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟ (۲)میں نے اپنی لڑکیوں کی
شادی کے لیے کچھ رقم فکس کررکھی ہے۔ کیا مجھ کو اس فکس رقم پر ہر سال زکوة ادا
کرنی ہوگی؟
میرے والد صاحب کا ایک اکاؤنٹ ہے جو کہ میرے
نام پر ہے جس سے وہ غالباً شیئر کا کاروبار کرتے ہیں۔ چونکہ میں انیس سال کا ہوں
اور بینک شیئر پر سود دیتا ہے تو اس اکاؤنٹ کے بارے میں میری کیا ذمہ داری ہے؟
دعاؤں میں یاد رکھیں۔
کیا اپنے بھانجے کو زکوة دینا جائز ہے یا نہیں؟
2459 مناظرمیں ایک کمپنی میں نوکری کرتا ہوں ۔ میرے حاکم نے مجھ سے کہا کہ میں آپ کو اپنی کمپنی کے پچاس ہزار شیئرز آپ کے نام کرتاہوں، اوریہ شیئرز میرے اکاؤنٹ میں آپ کی امانت ہیں۔ یہ صرف زبانی بات ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ میرا حاکم اپنا وعدہ پورا بھی کرتا ہے یا نہیں اور مجھے یہ شیئرز مستقبل میں ملتے بھی ہیں یا نہیں؟ اور شیئر کی کسٹڈی بھی ان ہی کے پاس ہو گی؟ کیا اب مجھے پچاس ہزار شیئر کی مالیت پر زکوة ادا کرنی ہوگی یا نہیں؟
1728 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ہم اپنے بڑے بچے کے کپڑے دوسرے بچوں کو پہنا سکتے ہیں؟ یا ہم کسی غریب بچہ کو دے سکتے ہیں؟
2465 مناظرہم سنی حنفی مسلم ہیں۔ میراسوال عشر کے بارے میں ہے۔ یہاں کشمیر میں اصل فصل چاول اور سیب ہیں، دھان کی کھیتی کے لیے ہم بارش یا حکومت کی طرف سے دی جانے والی سہولت پر انحصار کرتے ہیں، ہمیں حکومت کومعمولی آبیاری ٹیکس دینا پڑتا ہے، سوال یہ ہے کہ ہم عشرکیسے ادا کریں؟ کشمیر میں گھاس جانوروں کے چارہ میں استعمال ہو تاہے۔ سیب کی کھیتی بھی نہر اور بارش پر منحصر ہے، اس میں دوائی ، کیڑے مار دوا اور کیمائی کھاد کی زیادہ ضرورت پڑتی ہے، سیب کو بکس میں پیک کرکے مارکیٹ میں لائے جاتے ہیں، اس میں عشر دینے کی کی شکل ہوگی؟ اور کس حساب سے؟ ہر بکس کی پیکنگ میں ۴۰-۵۰/ روپئے پڑ تے ہیں۔ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کریں۔
4224 مناظرکیا شیعہ کو زکات دے سکتے ہیں؟
3133 مناظر