سوال: اگر ایک عورت کے پاس صرف سات تولہ سونا ہے جو کہ اسکو شادی کے موقع پر ملا ہے ، اس کے علاوہ اس کے پاس نہ کوئی نقدی ہے نہ کوئی چاندی ہے اور نہ کوئی تجارت کا مال ہے اور عورت کی کوئی ذاتی کمائی بھی نہیں ہے، اس صورت میں کیا وہ عورت صاحب نصب ہوگی یا نہیں؟ البتہ جہیز کا کچھ سامان اسکی ملکیت میں ہے جس کی تفصیل (کچھ برتن اور کپڑے وغیرہ ہے جس میں کچھ سال میں استعمال ہوتے ہے اور کچھ برتن استعمال نہیں ہوتے) شریعت مطہرہ کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
جواب نمبر: 4098001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1415-4048/D=9/1433
عورت کے ملکیت کی جو تفصیل آپ نے لکھی سال پورا ہونے کے دن اس کے ملکیت کی یہی کیفیت رہی تو اس پر زکاة فرض نہیں ہے۔