عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 29063
جواب نمبر: 29063
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 147=147-2/1432
جن دو پلاٹوں کو بیچنے کی نیت ہے اگر ان کو فروخت کرنے ہی کی نیت سے خریدا ہے پھر تو ان کی مالیت پر زکاة ہوگی ورنہ نہیں اور جو پلاٹ آپ نے اپنی رہائش کے لیے لیا ہے، اس پر زکاة نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند