• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 49130

    عنوان: شہد یعنی عسل میں زکوة دی جائیگی یا عشر دیاجائیگا؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب شہد یعنی عسل میں زکوة دی جائیگی یا عشر دیاجائیگا؟ وضاحت فرما کر مشکور فرمائیں

    جواب نمبر: 49130

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1454-1454/M=1/1435-U شہد کے چھتے اگر عُشری زمین میں ہوں تو ان میں عُشر واجب ہے ورنہ نہیں: والعشر واجب في العسل إذا کان في أرض العشر (ہندیہ/ ۱/ ۱۸۶)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند