معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 170467
جواب نمبر: 17046701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 862-763/M=09/1440
جی ہاں، کر سکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عورت کا جن وغیرہ سے پر دہ کا کیا حکم ہے اور شیاطین بھی جن ہیں اور وہ انسان کے ساتھ ہر وقت رہتے ہیں، تو پھر کیا عورت کسی بھی حالت میں پورے حجاب کے بغیر نہیں رہ سکتی؟ اور ساتھ میں فرشتے بھی ہوتے ہیں ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟اور دوسری مخلوق کے بارے میں کیا حکم ہے جیسے کہ جانوراور پرندے وغیرہ؟
4090 مناظرظہر کے آخری وقت میں حیض آگیا، اس نے نماز نہیں پڑھی تھی تو کیا اس کو قضا کرنا ضروری ہے؟
5197 مناظرمیرا ایک دوست ابراہیم یہ معلوم کرنا چاہتاہے کہ اس کی بیوی آنگن باری سرکاری ملازمت کرتی ہے۔ ابراہیم میڈیکل لائن سے جڑاہواہے، اس کی ماہنا آمدنی 1500-2000 ہے،اس کے تین بچے ہیں۔ وہ سال میں ایک مرتبہ چالیس دن کے لئے جماعت میں جاتاہے۔ اس کا سوال ہے کہ کیا اس کی بیوی سرکاری ملازمت کرسکتی ہے؟
1989 مناظر