عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 21275
کیا مسجد کے مائک کا استعمال اس قسم کے اعلان کے لیے جائز ہے، ? فلانی پارٹی / تنظیم کی طرف سے روزہ افطار کی دعوت ہے?، یا فری آنکھوں کی جانچ کیجئے ? براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

جواب نمبر: 21275
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 489=489-4/1431
مسجد کے مائک سے مذکورہ اعلان درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند