• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 56802

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسجد کے امام کو مسجد کے روپِئے پیسے سے تنخواہ دینا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسجد کے امام کو مسجد کے روپِئے پیسے سے تنخواہ دینا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 56802

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 139-152/L=2/1436-U مسجد کا امام مصالحِ مسجد میں داخل ہے؛ اس لیے مسجد کے روپے سے امام کو تنخواہ دینا جائز ہے۔ قال فی الوہبانیة: ویَدخُلُ فی وَقْفِ المَصَالِحِ قَیِّمٌ # اِمَامٌ خَطِیْبٌ والمُوٴَذِّنُ یُعْبَرُ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند