عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 33028
جواب نمبر: 3302801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1142=1142-7/1432 ریزر استعمال کرسکتی ہے، البتہ عورت کے لیے پاؤڈر، کریم وغیرہ کا استعمال بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
صبح سوكر اٹھنے پر كپڑے پر كچھ تری محسوس ہوتی ہے؟
4665 مناظراگر
کوئی شخص سخت پائخانہ کو نکالنے کے لیے اپنی انگلی اپنے مقام پائخانہ میں رکھتا ہے
تو کیا غسل فرض ہوجاتا ہے یا اگر کوئی دوسرا آدمی کسی مرد کے مقام پائخانہ میں
انگلی ڈالے تو کیا غسل فر ض ہوجاتا ہے؟ اوراگر عورت اپنی انگلی اپنی فرج یاپیچھے
والے راستہ میں داخل کرے یا اس کا شوہراپنی انگلی اس کے اگلے یا پچھلے راستہ میں
ڈالے توکیا دونوں صورتوں میں اس عورت پر غسل فرض ہوجائے گا؟
خشک ہاتھ ناپاکی سے مس ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
2546 مناظرآب دست کے وقت اگر ہاتھ جانگھ وغیرہ سے چھوجائے
3650 مناظر