عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 19773
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ جب عورتیں ناپاکی کی حالت میں ہوتی ہیں تو کیا ان کو بدن کے بال صاف کرنے کی اجازت ہے؟
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ جب عورتیں ناپاکی کی حالت میں ہوتی ہیں تو کیا ان کو بدن کے بال صاف کرنے کی اجازت ہے؟
جواب نمبر: 1977301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 300=263-3/1431
مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے میرے پیر کی سب سے چھوٹی انگلی میں مار لگ گئی تھی جس سے ہلکا خون وہاں جمع ہو رہا تھا۔ تو میں نے وہاں پر پٹی باندھ دی ۔ جب میں نماز کے لیے وضو بنانے جاؤں اور جہاں پٹی باندھی ہے اس جگہ کو پانی نہ لگنے دوں تو کیا میرا وضو اور نماز ہو جائے گی؟
8480 مناظرویڈیوز دیكھنے كے بعد جو پانی نكلتا ہے اس سے غسل واجب ہوگا یا نہیں؟
8750 مناظر