عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 174290
جواب نمبر: 17429001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 246-180/B=03/1441
جب اپنے کپڑوں پر منی کی تری دیکھے اس وقت غسل واجب ہوگا محض خواب میں احتلام کی یا انزال کی لذت محسوس ہونے سے غسل واجب نہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے کثرت پیشاب کی بیماری ہے۔پیشاب کرنے کے بعد پیشاب نہیں رکتا ہے اور پیشاب کے قطرے ایک گھنٹہ تک باہر آتے رہتے ہیں اور میں بہت دیر تک بھی پیشاب پر کنٹرول نہیں کرپاتا ہوں اور کچھ قطرے دوبارہ باہر آتے ہیں۔ اور پیشاب کے یہ تمام قطرے بغیر میرے علم کے باہر آتے ہیں، میں صرف اس وقت جان پاتاہوں جب میں اپنیخاص عضو کو دیکھتا ہوں۔ اس کی وجہ سے میں اپنی چڈی کے اندر ایک الگ کپڑا رکھتاہوں۔ میں نماز پڑھنے میں بہت شدید پریشانی محسوس کرتاہوں۔ ماضی میں جب نماز کا وقت آتا تھا تو میں الگ کپڑا اتار لیتا تھا اور چڈی کو بھی (میں شلوار قمیص پہنتا ہوں) او رمسجد جاتا ہوں۔ کچھ مرتبہ ایسا ہوا کہ جب میں مسجد سے آرہا ہوتا ہوں اپنے گھر میں داخل ہوا او راپنے عضو مخصوص کودیکھا تو یہ بھیگا ہواملا اور پیشاب کے قطرے میرے عضو مخصوص پر تھے۔ میں بہت زیادہ ذہنی تکلیف محسوس کرتا ہوں اور نماز کے بارے میں شبہ بھی ہوتا ہے کہ آیا یہ قبول ہوئی بھی یا نہیں کیوں کہ میں نہیں جانتاہوں کہ کب پیشاب کے قطرے باہر آئے تھے ، آیا میرے گھر جاتے ہوئے راستہ میں یا نماز کے دوران مسجد میں، یا یہ نماز کے وقت میں آیا تو اس صورت میں پیشاب کے قطروں نے مسجد کی زمین بھی چھوئی ہوگی اور اس کو ناپاک کردیا ہوگا۔ ...
3513 مناظرمیں ایک 32سالہ عورت ہوں، میں مصنوعی دانت کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں۔ میرے دانت میں کچھ تکلیف تھی جو میرے شوہر کو پسند نہیں تھی۔ اس لیے ڈاکٹرنے میرے اصلی دانتوں کو مختصر کردیا اس کے بعد دانتوں کو مصنوعی دانتوں سے ڈھانک دیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں جنابت کی حالت میں ڈھکے ہوئے دانتوں کے ساتھ پاکی حاصل کرسکتی ہوں؟ مصنوعی دانت منتقل نہیں ہوسکتے ہیں وہ ہمیشہ کے لیے فکس ہیں۔
3949 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ میرے کو پیشاب کا قطرہ نکل جاتا ہے ۔ کبھی بھی میرا دل خواہش کی طرف
ہو تا ہے تو میرے کو قطرہ نکلتا جیسا محسوس ہوتا ہے۔ تو میرے لیے نماز پڑھنے کا کیا
مسئلہ ہے ؟
ویڈیوز دیكھنے كے بعد جو پانی نكلتا ہے اس سے غسل واجب ہوگا یا نہیں؟
7567 مناظرصبح سوكر اٹھنے پر كپڑے پر كچھ تری محسوس ہوتی ہے؟
4083 مناظر