• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 55168

    عنوان: اعتکاف میں موبائل استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟ ہاں اور نہیں کی صورت میں براہ کرم، شرائط بھی بتادیں۔

    سوال: اعتکاف میں موبائل استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟ ہاں اور نہیں کی صورت میں براہ کرم، شرائط بھی بتادیں۔

    جواب نمبر: 55168

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1415-962/L=11/1435-U موبائل پر ضروری بات کرسکتے ہیں، بے فائدہ اور فضول گفتگو کرنا مکروہ ہے؛ کیونکہ معتکف منقطع الی اللہ ہوتا ہے اس کو چاہیے کہ اپنے آپ کو نماز، ذکر تلاوت وغیرہ میں مشغول رکھے، ویسے بھی مسجد اللہ کا گھر ہے اس میں فضول گفتگو اس کے تقدس کے منافی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند