• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 25166

    عنوان: براہ کرم، شب برأت کے متعلق حوالہ مع کتاب اور صفحہ نمبر بتائیں، (کسی کو بتانا ہے)۔ 

    سوال: براہ کرم، شب برأت کے متعلق حوالہ مع کتاب اور صفحہ نمبر بتائیں، (کسی کو بتانا ہے)۔ 

    جواب نمبر: 25166

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1546=1094-10/1431

    آپ ”شب براء ت“ موٴلف محمد شفیع صاحب نامی کتاب کہیں سے حاصل کرلیں اوراس کتاب کو جس کو دکھانا ہو دکھادیں۔ یہ کتابچہ دیوبند کے تمام کتب خانوں پر دستیاب ہے، کسی کتب خانہ والے سے رابطہ کرکے یہ کتاب آپ منگاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند