عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 47169
جواب نمبر: 4716901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1214-1213/M=10/1434 روزہ میں ہیئر آئل لگاسکتے ہیں، اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا روزہ کی حالت میں غیر مسلم مہمان کو کھانا پیش کرنا اورکھلانا جائز ہے؟
281 مناظررمضان میں روزہ کے دوران ایک شخص نے ایک چھوٹی بچی (چا رسالہ) کو پکڑا اور اس کے اوپر لیٹا۔ اس درمیان اس کی منی خارج ہوئی لیکن دخول نہیں کیا۔ کیا اسے کفارہ میں مسلسل ساٹھ دن کا روزہ رکھنا ہوگا، یا ساٹھ مساکین کو کھانا کھلانا یا صدقہ دینا ہوگا؟ اس گناہ سے پاک ہونے اورتوبہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں بال یا انگلیوں کے ناخون کاٹنا صحیح ہے یا نہیں؟
326 مناظرکیا عورت کا تراویح پڑھانا جائز ہے؟
283 مناظر