• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 53817

    عنوان: وقت سحر میں اصل وقت سحرسے ۱۰ منٹ پہلے احتیاطاً کم کرنا اور افطار میں پانچ منٹ بڑھانا شرعی لحاظ سے جائز ہے کہ نہیں؟ جب کہ چار منٹ میں زمین ایک درجے آگے کھسک جاتی ہے؟

    سوال: وقت سحر میں اصل وقت سحرسے ۱۰ منٹ پہلے احتیاطاً کم کرنا اور افطار میں پانچ منٹ بڑھانا شرعی لحاظ سے جائز ہے کہ نہیں؟ جب کہ چار منٹ میں زمین ایک درجے آگے کھسک جاتی ہے؟

    جواب نمبر: 53817

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1171-778/L=9/1435-U سحر میں ۱۰/ منٹ احتیاطاً کم کرسکتے ہیں، البتہ افطار میں تین چار منٹ احتیاط کرلینا مناسب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند