عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 40105
جواب نمبر: 40105
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 554-534/N=8/1433 سوال میں مذکور عورت کے لیے ابھی فدیہ ادا کرنے کی گنجائش نہیں، اس پر روزوں کی قضا متعین ہے، لہٰذا اسے چاہیے کہ صحت مند ہونے اور روزوں پر قادر ہونے کا انتظار کرلے، جب وہ روزہ رکھنے کے قابل ہوجائے تو چھوٹے ہوئے تمام روزوں کی قضا کرے، یستفاد ذلک مما في رد المحتار (کتاب الصوم، ۳: ۴۱۰، ط: زکریا دیوبند): أما لو لم یقدر علیہ لشدة الحر کان لہ أن یفطر ویقضیہ في الشتاء فتح إھ
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند