• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 22932

    عنوان: کیا اعتکاف میں بیٹھ کر اپنے گھر میسج (پیغام) یا فون کر نا جائز ہے؟

    سوال: کیا اعتکاف میں بیٹھ کر اپنے گھر میسج (پیغام) یا فون کر نا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 22932

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1071=871-6/1431

    اگر ضرورت کی وجہ سے بات چیت فون پر کرتا ہے تو اس کے لیے جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند