عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 25444
جواب نمبر: 25444
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 1868=1350-9/1431
نہیں، بلکہ آپ کو آغاز واختتام میں اہل فتویٰ رویت ہلال کمیٹی کے ذمہ داران کے تابع رہنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند