عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 67783
جواب نمبر: 67783
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1045-1245/H=11/1437 دونوں طرح درست ہے خواہ افطاری کھانے پینے سے قبل پڑھے یا بعد فراغ پڑھ لے الفاظِ دعاء سے دونوں طرح سے پڑھ لینا صحیح معلوم ہوتا ہے البتہ عامةً افطاری شروع کرتے وقت پڑھنے کا معمول ہے حضرات اکابر کو بھی شروع میں پڑھتے دیکھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند