• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 69000

    عنوان: کیا تراویح کی نماز آڈیو کے طور پر مسجد کے باہر سناسکتے ہیں اس غرض سے کہ دوسرے لوگ بھی سنیں؟

    سوال: کیا تراویح کی نماز آڈیو کے طور پر مسجد کے باہر سناسکتے ہیں اس غرض سے کہ دوسرے لوگ بھی سنیں؟

    جواب نمبر: 69000

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 953-1021/H=10/1437 ہرگز ایسا نہ کریں کہ اس میں بہت مفاسد ہیں۔ تراویح، نماز، قرآنِ کریم کے ادب و احترام کے پامال ہونے کا بھی اندیشہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند