• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 47589

    عنوان: مجھے الٹی ہوگئی ہے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟

    سوال: مجھے الٹی ہوگئی ہے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟

    جواب نمبر: 47589

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1219-1218/=10/1434 خود بخود الٹی (قے) ہوجانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند