عنوان: میں روزہ سے تھا ، ظہر کی نماز سے قبل میں استنجاء کے لیے بیت الخلاء گیا، پیشاب کے آخر کے قطرہ میں منی کے کچھ سفید قطرے باہر آتے دیکھائی دیئے، یہ بالکل اچانک ہوا۔ سوال یہ ہے کہ میرا روزہ ہوا یانہیں؟اگر نہیں ہو اتو مجھے کیا کرنا پڑے گا؟
سوال: میں روزہ سے تھا ، ظہر کی نماز سے قبل میں استنجاء کے لیے بیت الخلاء گیا، پیشاب کے آخر کے قطرہ میں منی کے کچھ سفید قطرے باہر آتے دیکھائی دیئے، یہ بالکل اچانک ہوا۔ سوال یہ ہے کہ میرا روزہ ہوا یانہیں؟اگر نہیں ہو اتو مجھے کیا کرنا پڑے گا؟
جواب نمبر: 2562401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2138=642-10/1431
روزہ آپ کا ہوگیا پیشاب کے آخری قطرہ میں سفید مادہ کا نکلنا روزہ کو نہیں توڑتا، بلکہ کراہت بھی نہیںآ تی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند