• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 67512

    عنوان: اگر دوست لوگوں کی ٹیم افطار کرائے تو جائز ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر دوست لوگوں کی ٹیم افطار کرائے تو جائز ہے؟براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 67512

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1059-1040/H=10/1437 اگر مسجد کی نمازِ مغرب تکبیر تحریمہ کے ساتھ اداء کریں نیز افطار کرنے کرانے میں کوئی اور مفسدہ بھی نہ ہوتو گنجائش ہے اور ٹیم کے افطار کرانے کی پوری تفصیل لکھ کر سوال دوبارہ کریں تو بہتر ہے خود آپ کو یا کسی اور حضرات کو کچھ اشکال یا شبہ ہوتو اس کو صاف و واضح لکھ دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند