عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 163237
جواب نمبر: 16323701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1172-1003/D=10/1439
تراویح کی نماز سنت موٴکدہ ہے بلا عذر ترک کرنا گناہ ہے اگر جماعت چھوٹ جائے تو تنہا پڑھ لیں اس سے بھی نماز تراویح ادا ہوجائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے کلاس آٹھ سے مشت زنی کرنا شروع کردیا تھا مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ غلط ہے۔ پھر میں نے حتی کہ روزہ کی حالت میں بھی یہ گناہ کیا مگر مجھے نہیں پتہ تھا کہ کیا ہو رہا ہے بس مجھے تو ایک مزہ آتا تھا۔ پھر کچھ عرصہ بعد دل کو عجیب بے چینی ہوئی اس کی وجہ سے تو لگا کہ شائد یہ غلط کام ہے۔ پھر اللہ نے چھوڑوادیا مگر پھر دوبارہ بھی ایک دو بار کیا مگر نہ جانے کیوں طبیعت میں ڈر پیدا ہونے لگا۔ پھر اب جب کہ میری عمر بائیس سال ہو چکی ہے تو پتہ چلا کہ وہ گناہ تھا․․․ اب ایسی حالت میں جو میں نے روزہ میں مشت زنی کی اس کا کیاہوگا؟ کیا کفارہ ہوگا؟ قضا رکھنی ہوگی؟ کتنی قضا رکھنی ہوگی؟
4159 مناظراگر کسی حاملہ عورت کو یہ ڈر ہے کہ اگر میں نے روزہ رکھا تو بچہ کی جان کو خطرہ یا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ تو کیاوہ اس حالت میں روزہ چھوڑ سکتی ہے؟ کیا قضا کرنا پڑے گا یا معاف ہے؟ (۲) کسی مسلمان کی کسی غیر مسلم سے دوستی ہے وہ اس کے لیے ڈاک سے ایک راکھی بھیجتا ہے ،تو اس کی راکھی پہننا جائز ہوگا یا نہیں؟
9520 مناظرمجھے نامحرم کا خیال آیا پھر کافی پانی کی طرح کی چیز خارج ہوگئی (لیس دار پانی کی طرح کچھ خارج ہوا)۔ کیا اس سے روزہ ٹوٹ گیا؟ اور نماز کے بعدیہی کیفیت ہوئی کہ پانی خارج ہوا تو کیا نماز ضائع ہوگئی؟ برائے کرم اصلاح کردیں۔
2975 مناظرہمیں تراویح کی کتنی رکعتیں ادا کرنی چاہئیں؟ (حدیث کا حوالہ عنایت فرماویں)۔
2575 مناظرمیں تراویح کی نماز کیسے پڑھوں؟
3507 مناظر