عنوان: ایک مسجد میں دو تراویح کی جماعت قائم کرنا مکروہ ہے۔
سوال: ہمارے علاقے میں دو منزلہ مسجد ہے جہاں دو حفاظ تراویح پڑھاتے ہیں، ایک حافظ صاحب گراؤنڈ فلور میں اور دوسرے حافظ صاحب فرسٹ فلور میں پڑھاتے ہیں تو کیا اس کی اجازت ہے؟ جزا ک اللہ
جواب نمبر: 4713101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1272-868/L=11/1434-U
ایک مسجد میں دو تراویح کی جماعت قائم کرنا مکروہ ہے۔