• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 25653

    عنوان: تراویح کی آخری دورکعتوں میں سے صرف ایک رکعت پڑھائی اور دوسری رکعت پڑھنا بھول گیا اور اس کے بعد وتر بھی اداکرلی تو اس صورت میں اگلے دن کیا کریں؟ کیا وہی دو رکعت دوبارہ پڑھیں؟

    سوال: تراویح کی آخری دورکعتوں میں سے صرف ایک رکعت پڑھائی اور دوسری رکعت پڑھنا بھول گیا اور اس کے بعد وتر بھی اداکرلی تو اس صورت میں اگلے دن کیا کریں؟ کیا وہی دو رکعت دوبارہ پڑھیں؟

    جواب نمبر: 25653

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2127=653-10/1431

    وہ دونوں رکعات اور رکعت میں پڑھا ہوا قرآن شریف دوبارہ اگلے دن پڑھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند