عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 10736
رمضان میں اور دوسرے نفل روزوں کا افطار کہاں کرنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں؟
رمضان میں اور دوسرے نفل روزوں کا افطار کہاں کرنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں؟
جواب نمبر: 10736
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 180=173/ د
اگر گھر میں افطار کرنے سے جماعت کے فوت ہوجانے کا اندیشہ ہو تو مسجد میں کرنا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند