• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 24896

    عنوان: عوام میں یہ بات مشہور ہے کہ رمضان میں جو بھی چیز استعمال کی جائے مثلاً کپڑے وغیرہ خریدے جائیں یا کوئی کھانے پینے کی چیز خریدی جائے وہ سب بے حساب ہوتی ہے، یعنی اللہ تعالیٰ کے ہاں ان چیزوں کا کوئی حساب وکتاب نہیں لیا جائے گا۔ اس بات کی کیا اصل ہے؟

    سوال: عوام میں یہ بات مشہور ہے کہ رمضان میں جو بھی چیز استعمال کی جائے مثلاً کپڑے وغیرہ خریدے جائیں یا کوئی کھانے پینے کی چیز خریدی جائے وہ سب بے حساب ہوتی ہے، یعنی اللہ تعالیٰ کے ہاں ان چیزوں کا کوئی حساب وکتاب نہیں لیا جائے گا۔ اس بات کی کیا اصل ہے؟

    جواب نمبر: 24896

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(تل): 1423=414-9/1431

    عوام میں مشہور بات بے اصل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند