• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 17149

    عنوان:

    اگر کالونی میں جامع مسجد موجود ہے تو کیا کوئی شخص اپنا سنت اعتکاف رمضان کے دوران کسی چھوٹی مسجد میں جہاں پر جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جاتی ہیکرسکتا ہے؟

    سوال:

    اگر کالونی میں جامع مسجد موجود ہے تو کیا کوئی شخص اپنا سنت اعتکاف رمضان کے دوران کسی چھوٹی مسجد میں جہاں پر جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جاتی ہیکرسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 17149

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1673=1673-11/1430

    چھوٹی مسجد میں اعتکاف کرسکتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند