• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 58947

    عنوان: میری ہمیشیرہ دوران نماز رکوع نہیں کرسکتی ہیں، وہ نمازکیسے ادا کریں گی ؟

    سوال: میری ہمیشیرہ دوران نماز رکوع نہیں کرسکتی ہیں، وہ نمازکیسے ادا کریں گی ؟

    جواب نمبر: 58947

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 564-560/B=7/1436-U انہیں چاہیے کہ وہ بیٹھ کر نماز پڑھیں اور رکوع کے لیے سر کو معہ اپنی پیٹھ کے ہلکا سا جھکادیں، اور سجدہ کے لیے اس سے کچھ زیادہ جھکادیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند