• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 24206

    عنوان: سوال نمبر 14001 اور 7734 میں امام کعبہ کے پیچھے رمضان میں وتر نماز پڑھنے کے جو طریقہ بیان کیا گیا ہے وہ صرف حرمین کے لیے ہے یا اس طریقے سے دیگر دیگر جگہوں پر بھی مثلاً امریکہ وغیرہ میں بھی عمل کیا جاسکتا ہے۔

    سوال: سوال نمبر 14001 اور 7734 میں امام کعبہ کے پیچھے رمضان میں وتر نماز پڑھنے کے جو طریقہ بیان کیا گیا ہے وہ صرف حرمین کے لیے ہے یا اس طریقے سے دیگر دیگر جگہوں پر بھی مثلاً امریکہ وغیرہ میں بھی عمل کیا جاسکتا ہے۔

    جواب نمبر: 24206

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1248=938-9/1431

    یہ حرمین شریفین کے ساتھ خاص ہے، دوسری جگہ کے لیے یہ حکم نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند