عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 47741
جواب نمبر: 47741
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1337-917/L=12/1434-U مذکورہ بالا شخص امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑے ہوکر مزید دو رکعت پڑھے گا اور کھڑے ہوکر پہلی رکعت میں ثنا تعوذ وتسمیہ سورہٴ فاتحہ اور سورت ملائے گا، اسی طرح دوسری رکعت میں کرے گا، لیکن ثنا اور تعوذ نہیں پڑھے گا اور چوتھی رکعت میں سجدہٴ سہو کے بعد قعدہ درود شریف اور دعا پڑھ کر سلام پھیردے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند