• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 40449

    عنوان: کیا نفل ا ور فرض نماج کی ہر رکعت کے شروع میں بسم اللہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟

    سوال: کیا نفل ا ور فرض نماج کی ہر رکعت کے شروع میں بسم اللہ پڑھنا چاہیے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 40449

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 676-689/N=9/1433 جی ہاں! فرض اور نفل نماز کی ہررکعت کے شروع میں قراء ت کرنے والے (یعنی: امام اور منفرد) کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا چاہیے، مسنون ہے قال في الدر (مع الرد کتاب الصلاة باب صفة الصلاة: ۲/ ۱۹۱، ۱۹۲، ط: زکریا دیوبند): وکما تعوذ سمي غیر الموٴتم بلفظ البسملة․․․ سرا في أول کل رکعة ولو جہریة إھ․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند