عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 37161
جواب نمبر: 3716101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 507=389-3/1433 کبھی اگر ایسا ہوجائے کہ دو ایک کلمات تک بیٹھ کر سن لیں پھر کھڑے ہوجائیں تو حرج نہیں، لیکن صفوں کو درست کرنا واجب ہے اور تکبیر شروع ہونے سے پہلے کھڑے ہوجانا مکروہ ہے، اور ابتداء اقامت کے وقت کھڑے ہوکر صفوں کو درست کرنا مستحب ہے، اسے برا جاننااور حی علی الصلاة تک بیٹھنے پر اصرار کرنا غلط ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ان علاقوں میں جہاں سورج چھ مہینہ میں طلوع و غروب ہوتا نماز اور روزوں کی کیا شرائط ہیں؟ (۲) اور لندن کے کچھ علاقوں میں طلوع و غروب میں صرف ایک گھنٹہ کا وقفہ ہوتاہے جب یہ غروب ہوتا ہے تو ایک گھنٹہ کے بعد طلوع ہوتا ہے۔ تو فجر اور عشاء کی کیا شرطیں ہوں گی؟
12155 مناظرمسبوق چھوٹی رکعت پوری کرنے سے پہلے امام کے ساتھ سلام پھیردے
2012 مناظر