سوال: اگر کسی بستی میں چند مسجدیں ہوں، اور ہر مسجد کی اذان دوسری مسجد کے نمازیوں کو پہنچ جاتی ہے و، تو کیا ایسی صورت میں بھی ہر مسجد میں اذان ضروری ہے ۔ تفصیل سے مدلل جواب عنایت فرمائیں۔
جواب نمبر: 17066201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 983-817/B=09/1440
جی ہاں ہر مسجد میں اذان کہنا مسنون ہے۔ خواہ دوسری مسجد کی اذان کی آواز آئے یا نہ آئے۔