• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 604758

    عنوان:

    اگر "یکفرون کی جگہ یفقھون پڑھا تو نماز ِ تراویح کا کیا حکم ہے؟

    سوال:

    سورئہ یونس کی آیت نمبر:۷۰میں اگر "یکفرون کی جگہ یفقھون پڑھا تو نماز ِ تراویح ہوجاتی ہے یا نہیں؟ اگر فاسد ہو تو دوسرے دن کی تراویح کے ساتھ قضا کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 604758

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:763-759/sd=2/1443

     صورت مسئولہ میں تراویح کے فساد کا حکم نہیں ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند