• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 23756

    عنوان: کیا مسبوق کو امام کے دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہونا چاہئے؟

    سوال: کیا مسبوق کو امام کے دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہونا چاہئے؟

    جواب نمبر: 23756

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1132=862-8/1431

    جی ہاں! بہتر طریقہ یہ ہے کہ دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہو تاکہ مسبوق کو پتہ چل جائے کہ امام پر سہو نہیں ہے: وینبغي أن یمکث المسبوق بقدر ما یعلم أنہ لا سہو علیہ (مراقي الفلاح) وفي حاشیة الطحطاوي: وذلک بتسلیم الإمام الثانیة علی الأصح أو بعدہا بقلیل بناءً علی صحیحہ في الہدایة: (طحطاوي علی مراقی الفلاح: ۴۶۴)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند