عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 58649
جواب نمبر: 58649
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 358-323/Sn=6/1436-U جی ہاں! مفتی صاحب نے جو بات فرمائی ہے وہ صحیح ہے۔ نصف بازو والی ٹی شرٹ یا شرٹ میں نماز پڑھنا شرعاً غیرپسندیدہ اور مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند