• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 7141

    عنوان:

    اگرہماری فرض نماز کی جماعت سے کچھ رکعت چھوٹ جائے تو جب امام قعدہ اخیرہ میں بیٹھے گیں تو اس وقت ہمیں کیا صرف تشہد (التحیات) ہی پڑھنا چاہیے؟

    سوال:

    اگرہماری فرض نماز کی جماعت سے کچھ رکعت چھوٹ جائے تو جب امام قعدہ اخیرہ میں بیٹھے گیں تو اس وقت ہمیں کیا صرف تشہد (التحیات) ہی پڑھنا چاہیے؟

    جواب نمبر: 7141

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1380=1295/ د

    تشہد اس طرح آہستہ آہستہ پڑھے کہ امام کے ساتھ ساتھ اس کا التحیات پر ختم ہو، یا أشہد أن لا إلہ إلا اللہ مکرر سہ کرر پڑھتا رہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند