• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 23511

    عنوان: گھر میں علیحدہ فرض نماز پڑھنے پر تکبیر کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟

    سوال: گھر میں علیحدہ فرض نماز پڑھنے پر تکبیر کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 23511

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1020=814-7/1431

    تکبیر (اقامت) کہہ کر نماز پڑھنا مسنون ہے، مگر غیر موٴکد۔ قال في نور الإیضاح: سُن الأذان والإقامة سنة موٴکدة للفرائض ولو منفردًا أو قضاءً سفرًا او حضرًا للرجال۔ قال في حاشیة المراقي إتیان المنفرد بہ علی سبیل الأفضلیة فلا یسن فی حقہ موٴکدًا والمکروہ لہ ترک الأذان والإقامة معًا حتی لو ترک الأذان وأتی بالإقامة لا یکرہ کما في البحر․ (حاشیة طحطاوي علی مراقي الفلاح: ۱۹۴)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند