• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 173543

    عنوان: جنازہ حاضر ہو تو پہلے عصر كی نماز پڑھیں یا جنازہ كی نماز؟

    سوال: کیا نماز جنازہ اگر صلاة عصر میں حاضرہو گیا صلاة العصر پہلے پڑھیں گے یا پہلے نماز جنازہ ؟

    جواب نمبر: 173543

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 111-81/B=02/1441

    پہلے عصر کی فرض نماز پڑھیں گے اس کے بعد نماز جنازہ پڑھیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند