عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 172945
جواب نمبر: 17294501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1387-1030/B=12/1440
جی ہاں اس صورت میں نماز درست ہو جائے گی۔ امام کو چاہئے کہ نابالغ مقتدی کو اپنی داہنی جانب کھڑا کرے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے فرض نماز کی نیت میں پریشانی ہوتی ہے، میں اسے بار بار دہراتاہوں اور کئی بار بیچ سے دہراتی ہوں۔ کسی شور و غل (چڑیوں کی چہچہاہٹ ، ٹرین کی آواز ، آدمی کی آواز) میں نیت پر مکمل توجہ نہیں ہوپاتی ہے، نیت کرنے میں کئی منٹ لگ جاتے ہیں۔ کبھی ایساہوتاہے کہ میں فرض نماز کی نیت کرکے نماز ادا کی پھر مجھے شک ہوتاہے کہ نیت صحیح تھی یا نہیں؟میں نے اللہ اکبر صحیح طریقے سے کہا کہ نہیں؟ میرے شوہر کا کہناہے کہ فرض نماز کے لیے نیت مت کرو۔ براہ کرم، میر ی رہ نمائی فرمائیں۔
3210 مناظرکیا بریلوی امام کے پیچھے ہماری نماز ہوجاتی ہے؟
3111 مناظر