عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 32302
جواب نمبر: 32302
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 969=376-7/1432 عورتیں مسنون طریقہ کے مطابق سجدہ کرسکیں اس کی مناسب صورت یہی معلوم ہوتی ہے کہ رکوع سے سجدہ میں جاتے ہوئے زمین کا سہارا لے کر اپنے دونوں پاوٴں داہنی طرف نکال دیں اور فوراً سجدہ کریں، عورتوں میں سجدہ کا یہی طریقہ چلا آرہا ہے، مسنونہ طریقہ کے مطابق سجدہ کرنے کے لیے یہ طریقہ اختیار کرنا معین ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند