• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 163752

    عنوان: خالص سونا مارکیٹ سے خرید کر کسی گاہک کو قسطوں پر دینا حلال ہے یا حرام ؟

    سوال: خالص سونا مارکیٹ سے خرید کر کسی گاہک کو قسطوں پر دینا حلال ہے یا حرام ؟

    جواب نمبر: 163752

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1312-1120/D=11/1439

    جی ہاں سونا خریدکر اپنے قبضہ میں کرلینا پھر دوسرے کسی کے ہاتھ ادھار قسطوں میں بیچنا جائز ہے چونکہ روپئے ثمن عرفی ہیں اور سونے کے خلاف جنس ہے اس لیے ادھار بیچنا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند