• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 22669

    عنوان: جس مسجد میں نمازپڑھتاہوں وہ ایسی جگہ واقع ہے جو اخبارات کی آفسوں اور کیبل ٹی وی آفسوں سے گھری ہوئی ہے۔مسجد کا 18٪ خرچ ان آفسوں کے فنڈسے پورا ہوتاہے۔کیا میں نماز پڑھوں یا دوررہوں؟

    سوال: جس مسجد میں نمازپڑھتاہوں وہ ایسی جگہ واقع ہے جو اخبارات کی آفسوں اور کیبل ٹی وی آفسوں سے گھری ہوئی ہے۔مسجد کا 18٪ خرچ ان آفسوں کے فنڈسے پورا ہوتاہے۔کیا میں نماز پڑھوں یا دوررہوں؟

    جواب نمبر: 22669

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):915=662-6*1431

    آپ اسی مسجد میں نماز ادا کریں، مسجد چھوڑکر تنہا گھر پر ادا نہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند