عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 17630
کیا
کوئی حافظ غیر حافظ امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتاہے؟
کیا
کوئی حافظ غیر حافظ امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتاہے؟
جواب نمبر: 17630
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):1737=1737-12/1430
غیر حافظ میں اگر امامت کی اہلیت موجود ہے، عقائد واعمال درست ہیں، کراہت و فساد کی کوئی وجہ نہیں، تو حافظ وغیرحافظ سبھی اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند